راولپنڈی میں موسلا دھار بارش نشیبی علاقے زیر آب ،نالہ لئی میں پانی کی سطح 6 فٹ تک بلند

پاکستان

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش: نشیبی علاقوں میں واسا عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ موجود ہے ترجمان واسا

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری،واسا راولپنڈی ہائی الرٹ۔ باغی ٹی وی : ترجمان واسا کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر واسا راجہ شوکت محمود اور عملہ و ہیوی مشینری