راولپنڈی پولیس

راولپنڈی

راولپنڈی پولیس کی کاروائی بڑی تعداد میں ملزمان گرفتار

راولپنڈی :پولیس نے منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوںکے خلاف کاروائی میں23ملزمان گرفتار کر کے 4250گرام چرس،104لیٹر شراب،13بوتل شراب،7پستول30بور مع50روند،1پستول9ایم ایم مع3روند برآمد کر لئے تھانہ پیرودھائی پولیس نے جاوید سی1100گرام