سٹیج سے جہاں بہت سارے اداکاروں نے نام بنایا وہیں روبی انعم بھی کسی سے کم نہیںہیں انہوں نے سٹیج سے خوب شہرت کمائی، سٹیج کی اگر بات کی جائے
نوے کی دہائی تک سٹیج کے ہر دوسرے ڈرامے نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کئے فیملیاںجوک در جوک سٹیج کا رخ کیا کرتی تھیں. اس وقت بہت بڑے بڑے

