زندگی ایک بار ملتی ہے، ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے ،سائرہ پیٹرکا نئے گانے میں نوجوانوں کو پیغام

بین الاقوامی

زندگی ایک بار ملتی ہے، ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے ،سائرہ پیٹرکا نئے گانے میں نوجوانوں کو پیغام

معروف پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے اپنے نئے گانے ’یہ زندگی کبھی ہار نہ مانے‘ کی جھلک جاری کر دی ہے جسے شائقین کی جانب سے خوب