سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کے اشتراک سے ملک کو بحران سے نکالیں گے۔
لاہور :مسلم لیگ ن کے سیاسی حلیف امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر ساجد میر نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا. انہوں نے اپنے