قصور آٹو لاک سرنجز کی کوالٹی انتہائی ناقص،پلنجر کھولتے ہی ٹوٹنے لگا،قیمت بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں،ڈریپ کی طرف سے ممانعت کے باوجود پرانی بغیر لاک سرنجز کی فروخت
قصور ڈریپ کی طرف سے بغیر لاک سرنج کے استعمال پر پابندی،فیکٹریوں کی طرف سے آٹو لاک سرنج کی پروڈکشن زور شور سے جاری تاہم مارکیٹ میں وہی پرانی سرنج
قصور ڈسپوزیبل سرنج میں کیڑیاں،ڈسٹ،پلنجر میں انتہاہ کا گند،ڈاکٹرز ،میڈیکل سٹاف و میڈیکل سٹور مالکان پریشان،انتظامیہ سے کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق قصور کے میڈیکل سٹورز پر میڈی ایکوا