بین الاقوامی ایران کا سرکاری ٹی وی ہیک،روحانی پیشوا خامنہ ای کی پھانسی کا مطالبہ تہران: ایران کے سرکاری براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ٹیلی وژن چینل کو ہیک کرکے مخالف رہنماؤں کی تصاویر نشرکرنے کے ساتھ ساتھ روحانی پیشوا خامنہ ای کی پھانسی کا مطالبہ کیاعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں