سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کے لیے پرمٹ کے حصول پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد عمرہ مناسک کی ادائیگی میں سہولت ہے۔ عرب ٹی وی
امسال خواتین بغیر محرم کے حج کر سکیں گی جس کی اجازت پچھلے سال 14 جون کو سعودی حکومت نے دی تھی۔ باغی ٹی وی : یہ بڑا انقلابی فیصلہ

