سندھ ہائیکورٹ

sindh highcourt
تازہ ترین

بل بورڈزپر جس سیاسی رہنما کی تصویر ہو اس کےخلاف مقدمہ درج کیا جائے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے شہر سے سیاسی رہنماؤں کے سائن بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانےکا حکم جاری کردیا۔ باغی ٹی وی: سندھ ہائیکورٹ میں عوامی مقامات پربل بورڈز اور ہورڈنگزپرپابندی کے کیس