ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون کا نیا ریلیز ہونے والا گانا ’مدھوبن میں رادھیکا ناچے‘ ان کے گلے کی ہڈی بن گیا ہے۔ باغی ٹی وی :
سنی لیونی کی گزشتہ ماہ ریلیزہونے والی فلم''ارجن پٹیالہ''میں سنی لیونی نے اداکار دلجیت دوسانج کوجو نمبر دیا تھا وہ داراصل دلی کے ایک شخص پُنیت اگروال کا تھا- دلی

