سوئیڈن

chairman senate
اسلام آباد

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،قائم مقام صدر کاعالمی پارلیمانوں سے رابطے کیلئے خط بھیجنےکا فیصلہ

اسلام آباد: سوئیڈن میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعے پر قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عالمی پارلیمانوں سے رابطے کے لیے خط بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ باغی ٹی وی: