صحت اب سیاست نہیں خدمت چلے گی ؛پنجاب میں میڈیکل کالجوں اور ٹیچنگ اسپتالوں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی لاہور:خدارا سیاست نہیں مریضوں کا علاج کرو ،اطلاعات کے مطابق حکومت نے تمام سرکاری میڈیکل کالجوں اور ٹیچنگ اسپتالوں میں سیاسی سرگرمیوں، ریلیوں اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی+92516 سال قبلپڑھتے رہیں