بین الاقوامی سیاہ فاموں، فلسطینیوں اور مقبوضہ کشمیر پر ڈھائے جانے والےدرد ناک مظالم دیکھتی ہوں تو میرا دل روتا ہے نیلم منیر پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے سیاہ فاموں ، فلسطینیوں اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے درد ناک قرار دیاعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں