سینٹری ورکرز

seworker
تازہ ترین

گزشتہ سالوں میں گندے پانی کی بیماریوں سے 5 سو کے قریب سینٹری ورکرز کی موت ہوئی

سندھ ہائیکورٹ ،سینٹری ورکرز کو سیفٹی کٹ فراہم نہ کرنے کا معاملہ ،سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ودیگر حکام عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت کی جانب سے سیکرٹری بلدیات کی رپورٹ