پشاور پولیس نے عیدالاضحی اور نماز عید کے بڑے اجتماعات کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیدیا ہے جس کے تحت 4000 سے زائد پولیس اہلکار و افسران تعینات کیے جائیں گے،
کراچی پولیس نے عید الاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تیار کرلیا - باغی ٹی وی: سیکیورٹی پلان کے تحت مجموعی طور پر 523 مقامات کھالیں جمع کرنے کیلئے مختص کئے گئے
لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی جانب سے چاند رات اور عیدالاضحی کے موقع پرنمازِ عید اجتماعات اور قبرستانوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے مربوط سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے۔