شادی

peshawar
پشاور

پاکستانی سے شادی کرنیوالے افغان باشندے کیلئے رولز میں نرمی کرنی چاہیے،عدالت

پاکستانیوں سے شادی کرنیوالے افغان باشندوں کوپاکستان اوریجن کارڈ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے 33 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر