پاکستان شاہد آفریدی نے بیٹی کے نام سے منسوب اکاؤنٹ پر وضاحت دے دی قومی ٹیم کے سابق کپتان اوربلے باز سُر اسٹار شاہد آفریدی نے بیٹی انشاء کے نام سے چلنے والے جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سے متعلق پیغام جاری کر دیا ہےعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں