شہباز شریف

لاہور

2003 میں سلمان شہباز 20 ہزار کے مالک . 2017 میں 2 ارب 60 کروڑ کے اثاثوں کے مالک ، نیب نے جادو کی چھڑی پوچھ لی

اسلام آباد: سابق وزیراعلی پنجاب اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے خلاف نیب تحقیقات نے نیا رخ اختیار کرلیا اطلاعات کے مطابق