شیخ رشید سے جاپانی سفیر کی ملاقات، پاکستان سے مترجم افغانیوں کے انخلا میں مدد کی درخواست

پاکستان

شیخ رشید سے جاپانی سفیر کی ملاقات، مترجم افغانیوں کے انخلا میں پاکستان سےمدد کی درخواست

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں جاپان کے سفیر کونینوری مستودا نے ملاقات کی- باغی ٹی وی : دونوں رہنماؤں نے پاک جاپان دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی