صحرائے چولستان

پاکستان

صحرائے چولستان میں شدید گرمی،تالاب خشک ہوگئے،پینے کا پانی نایاب،درجنوں بھیڑیں مر گئیں

صحرائے چولستان میں شدید گرمی کی لہرمویشیوں کے لیے جان لیوا بن گئی- باغی ٹی وی : صحرائےچولستان میں شدید گرمی میں تالاب خشک ہوگئے ہیں اورپینے کاپانی نایاب ہوچکا