بین الاقوامی طالبان رہنما کا پہلا براہ راست انٹرویو کرنے والی خاتون صحافی افغانستان چھوڑ گئیں طالبان رہنما کا پہلا براہ راست انٹرویو کرنے والی افغانستان کی نیوز اینکر24 سالہ بہشتا ارغند اپنے اہلخانہ سمیت افغانستان کو خیرباد کہہ گئیں اور بیرون ملک منتقل ہو گئیں۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں