پاکستان عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی اپنی موت کے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اپنے انتقال سے متعلق وائرل جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لئے ایک پیغام شئیرعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں