پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے ٹوئٹر سے 50 ہزار فالورز غائب ہوگئے۔ باغی ٹی وی :شہباز گل نے 50 ہزار ٹوئٹرفالورز غائب ہونے کی تصدیق کردی ہے
ٹویٹر صارفین کے فالورز میں اچانک کمی کیوں؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین کے فالورز کی تعداد میں اچانک کمی