ٹویٹر صارفین کے فالورز میں اچانک کمی کیوں؟

0
76

ٹویٹر صارفین کے فالورز میں اچانک کمی کیوں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین کے فالورز کی تعداد میں اچانک کمی ہونے لگی ہے

ٹویٹر صارفین کی جانب سے فالورز کی کمی کی شکایات گزشتہ ایک روز سے دیکھنے میں آ رہی ہیں پاکستان سے کئی صارفین نے اس حوالہ سے ٹویٹ بھی کی ہیں ، ایسا کیوں ہو رہا ہے ٹویٹر کی جانب سے کسی قسم کا کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا، بھارت میں بھی ٹویٹر صارفین کے فالورز کم ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں،

باغی ٹی وی کی بلاگرز ارم رائے کے فالورز میں بھی کمی ہوئی انہوں نے ٹویٹ کی اور کہا کہ یہ کیا ایک میں 51.5k آ رہے ہیں اور دوسرے میں 51.2k آرہے ہیں ،یہ ہو کیا رہا ہے؟

https://twitter.com/irumrae/status/1466420310434103303?t=A7PCk7zJoNQU3_Ul4RbSgA&s=09

تا ہم ارم رائے کے فالورز بعد میں واپس آ گئے، باغی ٹی وی سے گفتگو میں ارم رائے کا کہنا تھا کہ فالورز کی اچانک کمی کے کافی دیر بعد واپسی ہوئی، ایسا ہونا حیران کن ہے

محمد شاہزیب کہتے ہیں کہ تمام احباب ٹویٹر فالورز کی وجہ سے پریشان ہیں ہمارے فالور کم ہو گئے پریشان مت ہوں بوٹس اکاؤنٹ کی کمبختی آئی آج بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ہوئی ہے جو کہ ایک اچھا اقدام ہے۔۔ ہور بناو

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اقصی نے بھی لکھا کہ یہ کیا ہے آج فالورز بڑھنے کی بجائے کم کیوں ہو رہے ہیں؟

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ٹویٹر نے ایسے اکاؤنٹ جو فرضی ہیں یا جو ایکٹو نہیں ہیں انکو بند کیا ہے اسی وجہ سے ایسے فالورز جو ایکٹو نہیں تھے انکے اکاؤنٹ بند ہو چکے اور فالورز کی تعداد میں کمی ہو گئی ،ٹویٹر نے یکم دسمبر سے اپنی پرسنل انفارمیشن سکیورٹی پالیسی میں بھی تبدیلی کی ہے۔ ٹویٹر نے صارفین کو پرائیویٹ میں میڈیا فائل جیسے تصویر، ویڈیو شیئر کرنے پرپابندی لگا تھی اب کوئی بھی یوزر بغیراجازت کے اسے میڈیا فائل نہیں بھیج سکتا

ٹویٹر صارفین نے ٹویٹر کے نئے سی ای او کو ٹیگ کر کے بھی فالورز کی کمی کا بتایا مگر انکی طرف سے کوئی جواب نہیں دیا گیا البتہ ٹویٹر کے نئے سی ای او کے اپنے فالورز میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے ،15 سے 20 ہزار فالورز نئے سی ای او کے کم ہو گئے ہیں، صارفین نے نئے سی ای او سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹویٹر کے حوالہ سے منصفانہ پالیسیاں اپنائی جائیں جو سب کے لئے یکساں ہوں

دوسری جانب ٹویٹر نے کچھ صارفین کے اکاؤنٹس بند بھی کئے ہیں، خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ٹویٹر نے چھ ممالک کے تین ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کئے جس پروپیگنڈہ کیا جاتا تھا جن ممالک کے اکاؤنٹس بند کیے گئے ہیں ان میں چین اور روس بھی شامل ہیں بیجنگ کے حق میں کمپین کرنے والے 2048 اکاؤنٹس کے علاوہ ایسے 112 اکاؤنٹ بھی بند کیے گئے ہیں جو کہ چینگیو کلچر نامی کمپنی سے منسلک تھے جو سنکیانگ کی علاقائی حکومت سے منسلک ہے

ٹویٹر ….کیا ہے، کیسے استعمال کرتے ہیں…اس میں کیا کیا ہوتا…ایک ایپ کے طور پر تو ٹویٹر کے بارے جانتا تھا لیکن کبھی استعمال کی طرف نہیں گیا، 

#درندے_جعفر_کو_سزا_دو ٹرینڈ، ٹویٹر پر ٹاپ 

#تمباکونوشی_زہر_قاتل ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

منشیات کے عالمی دن کے موقع پر #نشہ_ایک_لعنت ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

Leave a reply