بین الاقوامی فحش فلمیں بنانے کا الزام :عدالت نےشلپا شیٹھی کے شوہرراج کندرا کو پولیس ریمانڈ میں دے دیا بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو عدالت نے فحش فلمیں بنانے کے الزام میں 23 جولائی تک پولیس کے حوالے کر دیا۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں