فراہمی

پاکستان

لاہور پولیس عوام کوسہولیات کی فراہمی کیلئے ہمہ وقت کوشاں، لاہورساجد کیانی۔

پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی رپورٹ رواں سال ابتک 23ہزار133شہریوں کوخدمت مراکز میں 14اقسام کی سہولیات فراہم کی گئیں لاہور پولیس عوام کوسہولیات کی فراہمی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔