فلسطین پر جاری مظالم: سی این این اورمغربی میڈیا کو جانبدارانہ رپورٹنگ پر شرم آنی چاہیے شہریار منور

بین الاقوامی

فلسطین پر جاری مظالم: سی این این اورمغربی میڈیا کو جانبدارانہ رپورٹنگ پر شرم آنی چاہیے شہریار منور

پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اسرائیل کے مسجد اقصیٰ پر حملے اور فلسطینیوں پر جاری ظلم و بربریت کے معاملے پر امریکا سمیت مغربی میڈیا پر برس پڑے۔ باغی