پاکستان فنکاروں کی مقبوضہ کشمیر میں ساٹھ برس کے بشیر احمد کو کم سن نواسے کے سامنے گولیاں مار کر شہید کرنے کی شدید مذمت مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فوج کی بریریت اور ظلم نے فنکاروں کو بھی جھنجھوڑ دیا اور انہوں نے بھارتی فوج کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں