فواد چودھری

اہم خبریں

ہتھکڑیاں لگے فواد چودھری کی عدالت پیشی،رات میری آنکھوں پرپٹی باندھی گئی،فواد کا بیان

تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری کو کینٹ کچہری پیش کردیا گیا کینٹ کچہری کے باہر سیکیورٹی سخت کر دی گئی تھی، کینٹ کچہری کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات