قانون سازی

پاکستان

ایوان بالا کا اجلاس برائے اقلیتوں کا تحفظ ، تبدیلی مذہب کا عدالتی طریقہ کار وضع کرنے کی منطوری

ایوان بالا کی اقلیتوں کے تحفظ اور مذہب کی جبری تبدیلی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنونیئر کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندرو کی زیر صدارت پارلیمنٹ