پاکستان قومی کرکٹرزکا ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی فلم قائداعظم زندہ باد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی نئی آنے والی فلم ’قائد اعظم‘ کا ٹیزر دیکھنے کے بعد اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہارعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں