لاہور میں پلازہ پر قبضہ واگزار کروانے پر حمیرا ارشد سمیت دیگر فنکار لاہور پولیس کے شکرگزار

پاکستان

لاہور میں پلازہ پر قبضہ واگزار کروانے پر حمیرا ارشد سمیت دیگر فنکار لاہور پولیس کے شکرگزار

پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اور اداکار طارق ٹیڈی کا کہنا ہے کہ وہ لاہور میں پلازہ پر قبضہ واگزار کروانے پر پولیس کے مشکور ہیں- باغی