لیاقت چٹھہ

liaqat chatha
اسلام آباد

سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ پیش نا کر سکی

اسلام آباد:سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے مبینہ دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی طرف سے تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں تاہم مقررہ وقت