پاکستان ماہ ربیع الاول میں محفل میلاد اورسیرت کانفرنسوں کیلئے این سی او سی کی خصوصی ہدایات جاری نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی) نے ماہ ربیع الاول میں محفل میلاد اور سیرت کانفرنسوں کے انعقاد کیلئے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں