مجیب الرحمان قمبرانی

پاکستان

ڈائریکٹر جنرل لیویز مجیب الرحمان قمبرانی کی زیر صدارت بلوچستان کی پہلی لیویز کانفرنس کا انعقاد!!

کوئٹہ۔ 16 فروری۔ ڈائریکٹر جنرل لیویز مجیب الرحمان قمبرانی کی زیر صدارت بلوچستان کی پہلی لیویز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔کانفرنس میں صوبے کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے شرکت