اسلام آباد/کراچی : کراچی میں وفاق المدارس کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس,ملک بھر سے ممتاز علماء کرام اور اہم شخصیات کی شرکت,حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد(باغی ٹی وی )کھالیں جمع کرنے کی پاداش میں مری کے مدرسہ کے اساتذہ اور عملہ کی گرفتاری افسوسناک اور قابل مذمت ہے,ایف آئ آر میں بہت سی دفعات

