پاکستان پنجاب : اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم،محکمہ اسکول ایجوکیشن کا مراسلہ جاری لاہور: پنجاب بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم ہو گا۔ باغی ٹی وی : محکمہ اسکول ایجوکیشن کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق لاہور سمیت عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں