سندھ ہائیکورٹ, بے نظیربھٹو شہید کے بھائی میر مرتضٰی بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی سماعت سرکار اور مرتضیٰ بھٹو کے ملازم نور محمد کی جانب سے درج مقدمات میں
سندھ ہائی کورٹ نے میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں کی سماعت 4 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی دورانِ سماعت ملزم پولیس افسران
