بین الاقوامی مشہور اینیمیٹڈ سیریز اسکوبی ڈو کے شریک تخلیق کار کین اسپیئر انتقال کر گئے اینیمیٹڈ سیریز اسکوبی ڈو کے شریک تخلیق کار اور روبی اسپیئر فاؤنڈیشن کے شریک بانی کین اسپیئر 82 سال کی عمر میں کیلفورنیا میں انتقال کرگئے۔ باغی ٹی وی :شوبزعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں