بین الاقوامی مصر:سیلابی ریلوں سے بچھوؤں کی بہتات، کاٹنے سے 3 افراد ہلاک 500 زخمی قاہرہ: مصر میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی شدید طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے بچھوؤں کی بہتات کاٹنے سے 500 سے زائد افراد زخمی جبکہ 3 افراد جاں بحق عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں