بین الاقوامی سعودی عرب: خوبصورتی کے انجکشن لگوانے کی وجہ سے 40 اونٹ مقابلہ حسن کی دوڑ سے باہر سعودی عرب میں اونٹوں کے مشہورمقابلہ حسن میں 40 سے زائد اونٹ نااہل قرار، اونٹوں کوخوبصورت بنانے کے لئے خصوصی انجکشن کا استعمال کیا گیا تھا- باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں