مقبوضہ بیت المقدس میں جو ہوا وہ دل دہلا دینے والا، ناقابل قبول اور سمجھ سے باہر ہے علی ظفر و ماہرہ خان

بین الاقوامی

مقبوضہ بیت المقدس میں جو ہوا وہ دل دہلا دینے والا، ناقابل قبول اور سمجھ سے باہر ہے علی ظفر و ماہرہ خان

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجدالاقصٰی پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ باغی ٹی وی