مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں کو بلٹ پروف جیکٹس کی اشد ضرورت

بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کوکشمیریوں سے بچانے کے لیے 1 لاکھ 86 ہزار جیکٹوں کی ضرورت ہے. وزارت دفاع

مقبوضہ کشمیر:تمام تر ہتھکنڈوں کے استعمال کے باوجود بھارتی افواج کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نہ صرف دبانے میں‌ناکام ہوئی ہے بلکہ خود کشمیری حریت پسندوں کی مزاحمت کے دباو