ملتان:یتیم لڑکی کی جائیداد پر سوتیلے بھائی اور چچا کا قبضہ، قتل کی دھمکیاں، لڑکی کی اعلی حکام سے انصاف کی اپیل

پاکستان

ملتان:یتیم لڑکی کی جائیداد پر سوتیلے بھائی اور چچا کا قبضہ، قتل کی دھمکیاں، لڑکی کی اعلی حکام سے انصاف کی اپیل

ملتان کے شہر کی رہائشی یتیم لڑکی عالیہ شعیب کی وراثتی جائیداد پر سوتیلے بھائی اور چچا نے قبضہ کر لیا متاثرہ لڑکی نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف