پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دیا ہے۔ باغی ٹی وی
ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں ایک نئے آغاز کے لیے تیار ھیں۔ گزشتہ کارکردگی: ایڈیشن2020: تیسری پوزیشن ایڈیشن 2019:پانچویں پوزیشن ایڈیشن 2018: پانچویں پوزیشن ایچ بی ایل پی