وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیا جس میں حمزہ شہباز شریف نے اپنی کابینہ کو توسیع دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی
صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللہ تارڑ اور وزیر قانون ملک احمد خان سے چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و امور مشرق وسطی

