پاکستان ملک میں جنسی زیادتی کے بڑھتے کیسز :گوہر رشید کا اعلیٰ حکام سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ پاکستانی اداکار گوہر رشید نے ملک میں جنسی زیادتی کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں