ملیر ہالٹ ریلوے ٹریک کے قریب سے ایک نومولود بچی کی نعش ملنا انسانیت سوز فعل ہے رمضان چھیپا

پاکستان

ملیر ہالٹ ریلوے ٹریک کے قریب سے ایک نومولود بچی کی نعش ملنا انسانیت سوز فعل ہے رمضان چھیپا

خادِم اِنسانیت محمد رمضان چھیپا نے لوگوں سے اپیل کہ اولاد اللہ کی نعمت ہے،اسے قتل نہ کریں،چھیپا کے جھولے میں ڈالیں،بے اولادوں کی گود بھریں- باغی ٹی وی :