منظوری

اسلام آباد

نیب متحرک:میراج اے سید،گوادر پورٹ اتھارٹی کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کی منظوری

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے قائم مقام چئیرمین ظاہرشاہ کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سید اصغر حیدر،پراسیکوٹر