مولا جٹ

بین الاقوامی

مولا جٹ فلم دیکھنی ہے تو پاکستان جاؤ،بھارتی وزیر کی اپنے ہی لوگوں کو بھارت چھوڑنے کی دھکمیاں

پاکستانی بلاک بسٹر فلم ”مولا جٹ” بھارت میں ریلیز ہونے کی خبر پر انتہا پسند ہندووں نے اپنے ہی لوگوں کو بھارت چھوڑنے کی دھمکیاں دے دیں۔ باغی ٹی وی